کامسیٹس انٹر نیٹ سروسز نے نامزد ناموں کے لئے انٹرنیٹ کارپوریشن ( آئی سی اے این این ) کے تعاون سے ایل روٹ سرورز کو تعینات کیا ہے ۔ پاکستان میں ایل روٹ نے انٹرنیٹ کی رفتار کو بہتر بنانے اور اسے فروغ دینے میں مدد دی ہے تاکہ صارفین کو ڈی این ایس کے سوالات کے جوابات دینے میں کم وقت لگے اورملک میں انٹرنیٹ کے بنیادی ڈھانچے میں نمایا ں طور پر نیٹ ورکنگ کی کارکردگی بہتر ہو۔.